(23)
سورۃ المؤمنون
(مکی — کل آیات 118)
اَمْ تَسْاَلُـهُـمْ خَرْجًا فَخَرَاجُ رَبِّكَ خَيْـرٌ ۖ وَّهُوَ خَيْـرُ الرَّازِقِيْنَ
(72)
کیا تو ان سے کچھ اجرت مانگتا ہے سو تیرے رب کی اجرت بہتر ہے، اور وہی سب سے بہتر روزی دینے والا ہے۔