(23) سورۃ المؤمنون
(مکی — کل آیات 118)
اَفَلَمْ يَدَّبَّرُوا الْقَوْلَ اَمْ جَآءَهُـمْ مَّا لَمْ يَاْتِ اٰبَـآءَهُـمُ الْاَوَّلِيْنَ (68)
کیا انہوں نے اس ارشاد میں غور ہی نہیں کیا یا ان کے پاس ایسی بات آئی ہے جو ان کے پہلے باپ دادا کے پاس نہیں آئی تھی۔