(23)
سورۃ المؤمنون
(مکی — کل آیات 118)
اَيَحْسَبُوْنَ اَنَّمَا نُمِدُّهُـمْ بِهٖ مِنْ مَّالٍ وَّّبَنِيْنَ
(55)
کیا وہ یہ خیال کرتے ہیں کہ ہم انہیں مال اور اولاد میں ترقی دے رہے ہیں۔