سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(23) سورۃ المؤمنون
(مکی — کل آیات 118)

فَتَقَطَّعُـوٓا اَمْرَهُـمْ بَيْنَـهُـمْ زُبُرًا ۖ كُلُّ حِزْبٍ بِمَا لَـدَيْـهِـمْ فَرِحُوْنَ (53)

پھر انہوں نے اپنے دین کو آپس میں ٹکڑے ٹکڑے کرلیا، ہر ایک جماعت اس ٹکڑے پر جو ان کے پاس ہے خوش ہونے والے ہیں۔