سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(23) سورۃ المؤمنون
(مکی — کل آیات 118)

فَاَخَذَتْهُـمُ الصَّيْحَةُ بِالْحَقِّ فَجَعَلْنَاهُـمْ غُثَـآءً ۚ فَبُعْدًا لِّلْقَوْمِ الظَّالِمِيْنَ (41)

پھر انہیں ایک سخت آواز نے سچے وعدہ کے موافق آ پکڑا پھر ہم نے انہیں خس و خاشاک کر دیا، پھر ظالموں پر اللہ کی پھٹکار ہے۔