سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(23) سورۃ المؤمنون
(مکی — کل آیات 118)

فَاَرْسَلْنَا فِـيْهِـمْ رَسُوْلًا مِّنْـهُـمْ اَنِ اعْبُدُوا اللّـٰهَ مَا لَكُمْ مِّنْ اِلٰـهٍ غَيْـرُهٝ ۖ اَفَلَا تَتَّقُوْنَ (32)

پھر ان میں بھی انہیں میں سے ایک رسول بھیجا کہ اللہ کی عبادت کرو تمہارے لیے اس کے سوا اور کوئی معبود نہیں، پھر تم کیوں نہیں ڈرتے۔