سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(23) سورۃ المؤمنون
(مکی — کل آیات 118)

فَقَالَ الْمَلَاُ الَّـذِيْنَ كَفَرُوْا مِنْ قَوْمِهٖ مَا هٰذَآ اِلَّا بَشَرٌ مِّثْلُكُمْۙ يُرِيْدُ اَنْ يَّتَفَضَّلَ عَلَيْكُمْ ۖ وَلَوْ شَآءَ اللّـٰهُ لَاَنْزَلَ مَلَآئِكَـةً  ۖ مَّا سَـمِعْنَا بِـهٰذَا فِىٓ اٰبَـآئِنَا الْاَوَّلِيْنَ (24)

سو اس کی قوم کے کافر سرداروں نے کہا کہ یہ بس تم ہی جیسا آدمی ہے تم پر بڑائی حاصل کرنا چاہتا ہے اور اگر اللہ چاہتا تو فرشتے بھیج دیتا ہم نے اپنے پہلے باپ دادا سے یہ بات کبھی نہیں سنی۔