(23)
سورۃ المؤمنون
(مکی — کل آیات 118)
وَشَجَرَةً تَخْرُجُ مِنْ طُوْرِ سَيْنَـآءَ تَنْبُتُ بِالدُّهْنِ وَصِبْـغٍ لِّلْاٰكِلِـيْـنَ
(20)
اور وہ درخت جو طور سینا سے نکلتا ہے جو کھانے والوں کے لیے روغن اور سالن لے کر اگتا ہے۔