(23) سورۃ المؤمنون
(مکی — کل آیات 118)
وَاَنْزَلْنَا مِنَ السَّمَآءِ مَآءً بِقَدَرٍ فَاَسْكَنَّاهُ فِى الْاَرْضِ ۖ وَاِنَّا عَلٰى ذَهَابٍ بِهٖ لَقَادِرُوْنَ (18)
اور ہم نے معین مقدار میں آسمان سے پانی نازل کیا پھر اسے زمین میں ٹھہرایا، اور ہم اس کے لے جانے پر بھی قادر ہیں۔