سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(23) سورۃ المؤمنون
(مکی — کل آیات 118)

اَلَّـذِيْنَ يَرِثُـوْنَ الْفِرْدَوْسَۖ هُـمْ فِيْـهَا خَالِـدُوْنَ (11)

جو جنت الفردوس کے وارث ہوں گے، وہ اس میں ہمیشہ رہنے والے ہوں گے۔