(23) سورۃ المؤمنون
(مکی — کل آیات 118)
لَعَلِّـىٓ اَعْمَلُ صَالِحًا فِيْمَا تَـرَكْـتُ ۚ كَلَّا ۚ اِنَّـهَا كَلِمَةٌ هُوَ قَـآئِلُـهَا ۖ وَمِنْ وَّّرَآئِهِـمْ بَـرْزَخٌ اِلٰى يَوْمِ يُبْعَثُوْنَ (100)
تاکہ جسے میں چھوڑ آیا ہوں اس میں نیک کام کرلوں، ہرگز نہیں، ایک ہی بات ہے جسے یہ کہہ رہا ہے، اور ان کے آگے قیامت تک ایک پردہ پڑا ہوا ہے۔