(22) سورۃ الحج
(مدنی — کل آیات 78)
يَآ اَيُّـهَا الَّـذِيْنَ اٰمَنُـوا ارْكَعُوْا وَاسْجُدُوْا وَاعْبُدُوْا رَبَّكُمْ وَافْعَلُوا الْخَيْـرَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُوْنَ ۩ (77)
اے ایمان والو! رکوع اور سجدہ کرو اور اپنے رب کی بندگی کرو اور بھلائی کرو تاکہ تمہارا بھلا ہو۔