(22)
سورۃ الحج
(مدنی — کل آیات 78)
وَاَنَّ السَّاعَةَ اٰتِيَةٌ لَّا رَيْبَ فِيْـهَاۙ وَاَنَّ اللّـٰهَ يَبْعَثُ مَنْ فِى الْقُبُوْرِ
(7)
اور بے شک قیامت آنے والی ہے جس میں کوئی شک نہیں، اور بے شک اللہ قبروں والوں کو دوبارہ اٹھائے گا۔