(22)
سورۃ الحج
(مدنی — کل آیات 78)
لَّـهٝ مَا فِى السَّمَاوَاتِ وَمَا فِى الْاَرْضِ ۗ وَاِنَّ اللّـٰهَ لَـهُوَ الْغَنِىُّ الْحَـمِيْدُ
(64)
جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے سب اسی کا ہے، اور بے شک اللہ وہی بے نیاز قابل تعریف ہے۔