سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(22) سورۃ الحج
(مدنی — کل آیات 78)

وَالَّـذِيْنَ هَاجَرُوْا فِىْ سَبِيْلِ اللّـٰهِ ثُـمَّ قُتِلُوْا اَوْ مَاتُوْا لَيَـرْزُقَنَّـهُـمُ اللّـٰهُ رِزْقًا حَسَنًا ۚ وَاِنَّ اللّـٰهَ لَـهُوَ خَيْـرُ الرَّازِقِيْنَ (58)

اور جنہوں نے اللہ کی راہ میں ہجرت کی پھر قتل کیے گئے یا مر گئے البتہ انہیں اللہ اچھا رزق دے گا، اور بے شک اللہ سب سے بہتر رزق دینے والا ہے۔