(22) سورۃ الحج
(مدنی — کل آیات 78)
وَلِيَعْلَمَ الَّـذِيْنَ اُوْتُوا الْعِلْمَ اَنَّهُ الْحَقُّ مِنْ رَّبِّكَ فَيُؤْمِنُـوْا بِهٖ فَتُخْبِتَ لَـهٝ قُلُوْبُـهُـمْ ۗ وَاِنَّ اللّـٰهَ لَـهَادِ الَّـذِيْنَ اٰمَنُـوٓا اِلٰى صِرَاطٍ مُّسْتَقِيْـمٍ (54)
اور تاکہ علم والے اسے تیرے رب کی طرف سے حق سمجھ کر ایمان لے آئیں پھر ان کے دل اس کے لیے جھک جائیں، اور بے شک اللہ ایمان داروں کو سیدھے راستہ کی طرف ہدایت کرنے والا ہے۔