سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(22) سورۃ الحج
(مدنی — کل آیات 78)

وَمَآ اَرْسَلْنَا مِنْ قَبْلِكَ مِنْ رَّسُوْلٍ وَّلَا نَبِيٍّ اِلَّآ اِذَا تَمَنّــٰٓى اَلْقَى الشَّيْطَانُ فِىٓ اُمْنِيَّتِهٖۚ فَيَنْسَخُ اللّـٰهُ مَا يُلْقِى الشَّيْطَانُ ثُـمَّ يُحْكِمُ اللّـٰهُ اٰيَاتِهٖ ۗ وَاللّـٰهُ عَلِيْـمٌ حَكِـيْـمٌ (52)

اور ہم نے تجھ سے پہلے کوئی بھی ایسا رسول اور نبی نہیں بھیجا کہ جس نے جب کوئی تمنا کی ہو اور شیطان نے اس کی تمنا میں کچھ آمیزش نہ کی ہو، پھر اللہ شیطان کی آمیزش کو دور کرکے اپنی آیتوں کو مضبوط کر دیتا ہے، اور اللہ جاننے والا حکمت والا ہے۔