(22)
سورۃ الحج
(مدنی — کل آیات 78)
قُلْ يَآ اَيُّـهَا النَّاسُ اِنَّمَآ اَنَا لَكُمْ نَذِيْرٌ مُّبِيْنٌ
(49)
کہہ دو اے لوگو! میں تو صرف تمہیں صاف صاف ڈرانے والا ہوں۔