سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(22) سورۃ الحج
(مدنی — کل آیات 78)

فَكَاَيِّنْ مِّنْ قَرْيَةٍ اَهْلَكْنَاهَا وَهِىَ ظَالِمَةٌ فَهِىَ خَاوِيَةٌ عَلٰى عُرُوْشِهَاۖ وَبِئْرٍ مُّعَطَّلَـةٍ وَّّقَصْرٍ مَّشِيْدٍ (45)

سو کتنی بستیاں ہم نے ہلاک کردیں اور وہ گناہ گار تھیں اب وہ اپنی چھتوں پر گری پڑی ہیں، اور کتنے کنوئیں نکمے اور کتنے پکے محل اجڑے اجڑے پڑے ہیں۔