سورت نمبر   آیت نمبر
مکمل سورت

(22) سورۃ الحج (مدنی — کل آیات 78)

اِنَّ اللّـٰهَ يُدَافِــعُ عَنِ الَّـذِيْنَ اٰمَنُـوْا ۗ اِنَّ اللّـٰهَ لَا يُحِبُّ كُلَّ خَوَّانٍ كَفُوْرٍ (38)

بے شک اللہ ایمان والوں سے دشمنوں کو ہٹا دے گا، اللہ کسی دغاباز ناشکرگزار کو پسند نہیں کرتا۔