سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(22) سورۃ الحج
(مدنی — کل آیات 78)

لِّـيَشْهَدُوْا مَنَافِــعَ لَـهُـمْ وَيَذْكُرُوا اسْـمَ اللّـٰهِ فِىٓ اَيَّامٍ مَّعْلُومَاتٍ عَلٰى مَا رَزَقَهُـمْ مِّنْ بَهِيْمَةِ الْاَنْعَامِ ۖ فَكُلُوْا مِنْـهَا وَاَطْعِمُوا الْبَآئِسَ الْفَقِيْـرَ (28)

تاکہ اپنے فائدوں کے لیے آ موجود ہوں اور تاکہ جو چارپائے اللہ نے انہیں دیے ہیں ان پر مقررہ دنوں میں اللہ کا نام یاد (قربانی) کریں، پھر ان میں سے خود بھی کھاؤ اور محتاج فقیر کو بھی کھلاؤ۔