سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(22) سورۃ الحج
(مدنی — کل آیات 78)

يَدْعُوْا لَمَنْ ضَرُّهٝٓ اَقْرَبُ مِنْ نَّفْعِهٖ ۚ لَبِئْسَ الْمَوْلٰى وَلَبِئْسَ الْعَشِيْـرُ (13)

ایسے کو پکارتا ہے جس کا ضرر اس کے نفع سے نزدیک تر ہے، ایسا کارساز بھی برا اور ایسا رفیق بھی برا ہے۔