سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(21) سورۃ الانبیاء
(مکی — کل آیات 112)

وَاقْتَـرَبَ الْوَعْدُ الْحَقُّ فَاِذَا هِىَ شَاخِصَةٌ اَبْصَارُ الَّـذِيْنَ كَفَرُوْا ۖ يَا وَيْلَنَا قَدْ كُنَّا فِىْ غَفْلَـةٍ مِّنْ هٰذَا بَلْ كُنَّا ظَالِمِيْنَ (97)

اور سچا وعدہ نزدیک آ پہنچے گا پھر اس وقت منکروں کی آنکھیں اوپر لگی رہ جائیں گی، ہائے کم بختی ہماری! بے شک ہم تو اس سے غفلت میں پڑے ہوئے تھے بلکہ ہم ہی ظالم تھے۔