(21) سورۃ الانبیاء
(مکی — کل آیات 112)
فَاسْتَجَبْنَا لَـهٝ فَكَشَفْنَا مَا بِهٖ مِنْ ضُرٍّ ۖ وَّاٰتَيْنَاهُ اَهْلَـهٝ وَمِثْلَـهُـمْ مَّعَهُـمْ رَحْـمَةً مِّنْ عِنْدِنَا وَذِكْرٰى لِلْعَابِدِيْنَ (84)
پھر ہم نے اس کی دعا قبول کی اور جو اسے تکلیف تھی ہم نے دور کردی، اور اسے اس کے گھر والے دیے اور اتنا ہی ان کے ساتھ اپنی رحمت سے اور بھی دیا اور عبادت کرنے والوں کے لیے نصیحت ہے۔