(21)
سورۃ الانبیاء
(مکی — کل آیات 112)
وَاَدْخَلْنَاهُ فِىْ رَحْـمَتِنَا ۖ اِنَّهٝ مِنَ الصَّالِحِيْنَ
(75)
اور اسے ہم نے اپنی رحمت میں لے لیا، بے شک وہ نیک بختوں میں سے تھا۔