(21)
سورۃ الانبیاء
(مکی — کل آیات 112)
قَالُوْا فَاْتُـوْا بِهٖ عَلٰٓى اَعْيُنِ النَّاسِ لَعَلَّـهُـمْ يَشْهَدُوْنَ
(61)
کہنے لگے اسے لوگوں کے سامنے لے آؤ تاکہ وہ دیکھیں۔