(21)
سورۃ الانبیاء
(مکی — کل آیات 112)
خُلِقَ الْاِنْسَانُ مِنْ عَجَلٍ ۚ سَاُرِيْكُمْ اٰيَاتِىْ فَلَا تَسْتَعْجِلُوْنِ
(37)
آدمی جلد باز بنایا گیا ہے، میں تمہیں اپنی نشانیاں ابھی دکھاتا ہوں سو جلدی مت کرو۔