سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(21) سورۃ الانبیاء
(مکی — کل آیات 112)

فَمَا زَالَتْ تِّلْكَ دَعْوَاهُـمْ حَتّـٰى جَعَلْنَاهُـمْ حَصِيْدًا خَامِدِيْنَ (15)

سو ان کی یہی پکار رہی یہاں تک کہ ہم نے انہیں ایسا کر دیا جس طرح کھیتی کٹی ہوئی ہو اور وہ بجھ کر رہ گئے۔