(21)
سورۃ الانبیاء
(مکی — کل آیات 112)
فَلَمَّآ اَحَسُّوْا بَاْسَنَـآ اِذَا هُـمْ مِّنْـهَا يَرْكُضُوْنَ
(12)
پھر جب انہوں نے ہمارے عذاب کی آہٹ پائی تو وہ فورًا وہاں سے بھاگنے لگے۔