(21)
سورۃ الانبیاء
(مکی — کل آیات 112)
قُلْ اِنَّمَا يُوْحٰٓى اِلَـىَّ اَنَّمَآ اِلٰـهُكُمْ اِلٰـهٌ وَّاحِدٌ ۖ فَهَلْ اَنْتُـمْ مُّسْلِمُوْنَ
(108)
کہہ دو مجھے تو یہی حکم آیا ہے کہ تمہارا معبود ایک معبود ہے، پھر کیا اس کے آگے سر جھکاتے ہو۔