سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(21) سورۃ الانبیاء
(مکی — کل آیات 112)

اِنَّ الَّـذِيْنَ سَبَقَتْ لَـهُـمْ مِّنَّا الْحُسْنٰٓى اُولٰٓئِكَ عَنْـهَا مُبْعَدُوْنَ (101)

بے شک جن کے لیے ہماری طرف سے بھلائی مقدر ہو چکی ہے وہ اس سے دور رکھے جائیں گے۔