(2) سورۃ البقرۃ
(مدنی — کل آیات 286)
بَلٰى مَنْ كَسَبَ سَيِّئَةً وَّّاَحَاطَتْ بِهٖ خَطِيٓئَتُهٝ فَـاُولٰٓئِكَ اَصْحَابُ النَّارِ ۖ هُـمْ فِيْـهَا خَالِـدُوْنَ (81)
ہاں جس نے کوئی گناہ کیا اور اسے اس کے گناہ نے گھیر لیا سو وہی دوزخی ہیں، وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے۔