سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(2) سورۃ البقرۃ
(مدنی — کل آیات 286)

فَوَيْلٌ لِّلَّـذِيْنَ يَكْـتُبُوْنَ الْكِتَابَ بِاَيْدِيْهِـمْ ثُـمَّ يَقُوْلُوْنَ هٰذَا مِنْ عِنْدِ اللّـٰهِ لِيَشْتَـرُوْا بِهٖ ثَمَنًا قَلِيْلًا ۖ فَوَيْلٌ لَّـهُـمْ مِّمَّا كَتَبَتْ اَيْدِيْهِـمْ وَوَيْلٌ لَّـهُـمْ مِّمَّا يَكْسِبُوْنَ (79)

سو افسوس ہے ان لوگوں پر جو اپنے ہاتھوں سے لکھتے ہیں پھر کہتے ہیں کہ یہ اللہ کی طرف سے ہے تاکہ اس سے کچھ روپیہ کمائیں، پھر افسوس ہے ان کے ہاتھوں کے لکھنے پر اور افسوس ہے ان کی کمائی پر۔