(2) سورۃ البقرۃ
(مدنی — کل آیات 286)
ثُـمَّ تَوَلَّيْتُـمْ مِّنْ بَعْدِ ذٰلِكَ ۖ فَلَوْلَا فَضْلُ اللّـٰهِ عَلَيْكُمْ وَرَحْـمَتُهٝ لَكُنْـتُـمْ مِّنَ الْخَاسِرِيْنَ (64)
پھر تم اس کے بعد پھر گئے، سو اگر تم پر اللہ کا فضل اور اس کی رحمت نہ ہوتی تو تم تباہ ہوجاتے۔