(2) سورۃ البقرۃ
(مدنی — کل آیات 286)
فَاِنْ لَّمْ تَفْعَلُوْا فَاْذَنُـوْا بِحَرْبٍ مِّنَ اللّـٰهِ وَرَسُوْلِهٖ ۚ وَاِنْ تُبْتُـمْ فَلَكُمْ رُءُوْسُ اَمْوَالِكُمْۚ لَا تَظْلِمُوْنَ وَلَا تُظْلَمُوْنَ (279)
اگر تم نے نہ چھوڑا تو اللہ اور اس کے رسول کی طرف سے تمہارے خلاف اعلان جنگ ہے، اور اگر توبہ کرلو تو اصل مال تمھارا تمہارے واسطے ہے، نہ تم کسی پر ظلم کرو اور نہ تم پر ظلم کیا جائے گا۔