(2) سورۃ البقرۃ
(مدنی — کل آیات 286)
لَّا يُؤَاخِذُكُمُ اللّـٰهُ بِاللَّغْوِ فِىٓ اَيْمَانِكُمْ وَلٰكِنْ يُّؤَاخِذُكُم بِمَا كَسَبَتْ قُلُوْبُكُمْ ۗ وَاللّـٰهُ غَفُوْرٌ حَلِيْـمٌ (225)
اللہ تمہیں تمہاری قسموں میں بے ہودہ گوئی پر نہیں پکڑتا لیکن تم سے ان قسموں پر مواخذہ کرتا ہے جن کا تمہارے دلوں نے ارادہ کیا ہو، اور اللہ بڑا بحشنے والا بردبار ہے۔