(2) سورۃ البقرۃ
(مدنی — کل آیات 286)
هَلْ يَنْظُرُوْنَ اِلَّآ اَنْ يَّاْتِيَـهُـمُ اللّـٰهُ فِىْ ظُلَلٍ مِّنَ الْغَمَامِ وَالْمَلَآئِكَـةُ وَقُضِىَ الْاَمْرُ ۚ وَاِلَى اللّـٰهِ تُرْجَعُ الْاُمُوْرُ (210)
کیا وہ انتظار کرتے ہیں کہ اللہ ان کے سامنے بادلوں کے سایہ میں آ موجود ہو اور فرشتے بھی آجائیں اور کام پورا ہو جائے، اور سب باتیں اللہ ہی کے اختیار میں ہیں۔