(2) سورۃ البقرۃ
(مدنی — کل آیات 286)
وَاِذَا قِيْلَ لَـهُ اتَّقِ اللّـٰهَ اَخَذَتْهُ الْعِزَّةُ بِالْاِثْـمِ ۚ فَحَسْبُهٝ جَهَنَّـمُ ۚ وَلَبِئْسَ الْمِهَادُ (206)
اور جب اسے کہا جاتا ہے کہ اللہ سے ڈر تو شیخی میں آ کر اور بھی گناہ کرتا ہے، سو اس کے لیے دوزخ کافی ہے، اور البتہ وہ برا ٹھکانہ ہے۔