(2) سورۃ البقرۃ
(مدنی — کل آیات 286)
اَوْ كَصَيِّبٍ مِّنَ السَّمَآءِ فِيْهِ ظُلُمَاتٌ وَّرَعْدٌ وَّبَـرْقٌ ۚ يَجْعَلُوْنَ اَصَابِعَهُـمْ فِىٓ اٰذَانِـهِـمْ مِّنَ الصَّوَاعِقِ حَذَرَ الْمَوْتِ ۚ وَاللّـٰهُ مُحِيْطٌ بِالْكَافِـرِيْنَ (19)
یا جیسا کہ آسمان سے بارش ہو جس میں اندھیرے اور گرج اور بجلی ہو ،اپنی انگلیاں اپنے کانوں میں کڑک کے سبب سے موت کے ڈر سے دیتے ہوں، اور اللہ کافروں کو گھیرے ہوئے ہے۔