(2) سورۃ البقرۃ
(مدنی — کل آیات 286)
فَمَنْ بَدَّلَـهٝ بَعْدَ مَا سَـمِعَهٝ فَاِنَّمَآ اِثْمُهٝ عَلَى الَّـذِيْنَ يُبَدِّلُوْنَهٝ ۚ اِنَّ اللّـٰهَ سَـمِيْعٌ عَلِيْـمٌ (181)
پس جو اسے اس کے سننے کے بعد بدل دے اس کا گناہ ان ہی پر ہے جو اسے بدلتے ہیں، بے شک اللہ سننے والا جاننے والا ہے۔