(2) سورۃ البقرۃ
(مدنی — کل آیات 286)
وَلِلّـٰهِ الْمَشْرِقُ وَالْمَغْرِبُ ۚ فَاَيْنَمَا تُـوَلُّوْا فَثَمَّ وَجْهُ اللّـٰهِ ۚ اِنَّ اللّـٰهَ وَاسِعٌ عَلِيْـمٌ (115)
اورمشرق اور مغرب اللہ ہی کا ہے، سو تم جدھر بھی رخ کرو ادھر ہی اللہ کا رخ ہے، بے شک اللہ وسعت والا جاننے والا ہے۔