(19)
سورۃ مریم
(مکی — کل آیات 98)
وَوَهَبْنَا لَـهُـمْ مِّنْ رَّحْـمَتِنَا وَجَعَلْنَا لَـهُـمْ لِسَانَ صِدْقٍ عَلِيًّا
(50)
اور ہم نے ان سب کو اپنی رحمت سے حصہ دیا اور ہم نے ان کا نیک نام بلند کیا۔