سورت نمبر   آیت نمبر
مکمل سورت

(19) سورۃ مریم (مکی — کل آیات 98)

وَاذْكُرْ فِى الْكِتَابِ اِبْـرَاهِيْـمَ ۚ اِنَّهٝ كَانَ صِدِّيْقًا نَّبِيًّا (41)

اور کتاب میں ابراہیم کا ذکر کر، بے شک وہ سچا نبی تھا۔