(18) سورۃ الکھف
(مکی — کل آیات 110)
وَرَاَى الْمُجْرِمُوْنَ النَّارَ فَظَنُّـوٓا اَنَّـهُـمْ مُّوَاقِعُوْهَا وَلَمْ يَجِدُوْا عَنْـهَا مَصْرِفًا (53)
اور گناہگار آگ کو دیکھیں گے اور سمجھیں گے کہ وہ اس میں گرنے والے ہیں اور اس سے بچنے کی کوئی راہ نہ پائیں گے۔