سورت نمبر   آیت نمبر
مکمل سورت

(18) سورۃ الکھف (مکی — کل آیات 110)

وَكَذٰلِكَ بَعَثْنَاهُـمْ لِيَتَسَآءَلُوْا بَيْنَـهُـمْ ۚ قَالَ قَـآئِلٌ مِّنْـهُـمْ كَمْ لَبِثْتُـمْ ۖ قَالُوْا لَبِثْنَا يَوْمًا اَوْ بَعْضَ يَوْمٍ ۚ قَالُوْا رَبُّكُمْ اَعْلَمُ بِمَا لَبِثْتُـمْۚ فَابْعَثُـوٓا اَحَدَكُمْ بِوَرِقِكُمْ هٰذِهٓ ٖ اِلَى الْمَدِيْنَةِ فَلْيَنْظُرْ اَيُّـهَآ اَزْكـٰى طَعَامًا فَلْيَاْتِكُمْ بِـرِزْقٍ مِّنْهُ وَلْيَتَلَطَّفْ وَلَا يُشْعِـرَنَّ بِكُمْ اَحَدًا (19)

اور اسی طرح ہم نے انہیں جگا دیا تاکہ ایک دوسرے سے پوچھیں، ان میں سے ایک نے کہا تم کتنی دیر ٹھہرے ہو، انہوں نے کہا ہم ایک دن یا دن سے کم ٹھہرے ہیں، کہا تمہارا رب خوب جانتا ہے جتنی دیر تم ٹھہرے ہو، اب اپنے میں سے ایک کو یہ اپنا روپیہ دے کر اس شہر میں بھیجو پھر دیکھے کون سا کھانا ستھرا ہے پھر تمہارے پاس اس میں سے کھانا لائے اور نرمی سے جائے اور تمہارے متعلق کسی کو نہ بتائے۔