(17) سورۃ الاسراء
(مکی — کل آیات 111)
اَوَلَمْ يَرَوْا اَنَّ اللّـٰهَ الَّـذِىْ خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْاَرْضَ قَادِرٌ عَلٰٓى اَنْ يَّخْلُقَ مِثْلَـهُـمْ وَجَعَلَ لَـهُـمْ اَجَلًا لَّا رَيْبَ فِيْهِۖ فَاَبَى الظَّالِمُوْنَ اِلَّا كُفُوْرًا (99)
کیا انہوں نے نہیں دیکھا کہ جس اللہ نے آسمانوں اور زمین کو بنایا ہے وہ ان جیسے اور بھی بنا سکتا ہے اور اس نے ان کے لیے ایک وقت مقرر کر رکھا ہے جس میں کوئی شک نہیں، اس پر بھی ظالم انکار کیے بغیر نہ رہے۔