سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(17) سورۃ الاسراء
(مکی — کل آیات 111)

قُلْ كَفٰى بِاللّـٰهِ شَهِيْدًا بَيْنِىْ وَبَيْنَكُمْ ۚ اِنَّهٝ كَانَ بِعِبَادِهٖ خَبِيْـرًا بَصِيْـرًا (96)

کہہ دو کہ اللہ میرے اور تمہارے درمیان گواہ کافی ہے، بے شک وہ اپنے بندوں سے خبردار دیکھنے والا ہے۔