(17) سورۃ الاسراء
(مکی — کل آیات 111)
اِنْ اَحْسَنْتُـمْ اَحْسَنْتُـمْ لِاَنْفُسِكُمْ ۖ وَاِنْ اَسَاْتُـمْ فَلَـهَا ۚ فَاِذَا جَآءَ وَعْدُ الْاٰخِرَةِ لِيَسُوٓءُوْا وُجُوْهَكُمْ وَلِيَدْخُلُوا الْمَسْجِدَ كَمَا دَخَلُوْهُ اَوَّلَ مَرَّةٍ وَّلِيُـتَبِّـرُوْا مَا عَلَوْا تَتْبِيْـرًا (7)
اگر تم نے بھلائی کی تو اپنے ہی لیے کی، اور اگر برائی کی تو وہ بھی اپنے ہی لیے کی، پھر جب دوسرا وعدہ آیا تاکہ تمہارے چہروں پر رسوائی پھیر دیں اور مسجد میں گھس جائیں جس طرح پہلی بار گھس گئے تھے اور جس چیز پر قابو پائیں اس کا ستیاناس کر دیں۔