(17) سورۃ الاسراء
(مکی — کل آیات 111)
وَاِذَا مَسَّكُمُ الضُّرُّ فِى الْبَحْرِ ضَلَّ مَنْ تَدْعُوْنَ اِلَّآ اِيَّاهُ ۖ فَلَمَّا نَجَّاكُمْ اِلَى الْـبَـرِّ اَعْرَضْتُـمْ ۚ وَكَانَ الْاِنْسَانُ كَفُوْرًا (67)
اور جب تم پر دریا میں کوئی مصیبت آتی ہے تو بھول جاتے ہو جنہیں اللہ کے سوا پکارتے تھے، پھر جب وہ تمہیں خشکی کی طرف بچا لاتا ہے تو تم اس سے منہ موڑ لیتے ہو، اور انسان بڑا ہی ناشکرا ہے۔