سورت نمبر   آیت نمبر
مکمل سورت

(16) سورۃ النحل (مکی — کل آیات 128)

وَقَالَ الَّـذِيْنَ اَشْرَكُوْا لَوْ شَآءَ اللّـٰهُ مَا عَبَدْنَا مِنْ دُوْنِهٖ مِنْ شَىْءٍ نَّحْنُ وَلَآ اٰبَآؤُنَا وَلَا حَرَّمْنَا مِنْ دُوْنِهٖ مِنْ شَىْءٍ ۚ كَذٰلِكَ فَـعَلَ الَّـذِيْنَ مِنْ قَبْلِهِـمْ ۚ فَهَلْ عَلَى الرُّسُلِ اِلَّا الْبَلَاغُ الْمُبِيْنُ (35)

اور مشرک کہتے ہیں اگر اللہ چاہتا تو ہم اس کے سوا کسی چیز کی عبادت نہ کرتے اور نہ ہمارے باپ دادا اور اس کے حکم کے سوا ہم کسی چیز کو حرام نہ ٹھہراتے، اسی طرح کیا ان لوگوں نے جو ان سے پہلے تھے، پھر رسولوں کے ذمہ تو صرف صاف پہنچا دینا ہے۔